Friday, December 30, 2016

Tareekh E Ibn E Khuldoon Free PDF Download.


السلام علیکم دوستو !

بقول رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدونؒ    ؎
جو قوم اپنی تاریخ سے نا واقف رہتی ہے،وہ اپنے مستقبل کو سنوارنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔
مسلمان چونکہ ایک زندہ قوم ہے اور اپنے ماضئ تاباں سے نہ صرف واقف ہے بلکہ اس سےسبق لینے میں بھی پیچھے نہیں !
ہمارے اسلاف کے پُر حِکم کارنامے جہاں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں وہیں انکی اجتہادی خطائیں اور انکے نتیجے میں انکا اجتماعی زوال ہمارے لئے سبق آموز اور باعث عبرت بھی ہیں۔
آئیے اپنی تاریخ اور اسمیں پنہاں سنسنی،تجسس،کمالات،اغلاط،سیاست،رزم و بزم کا ایک طائرانہ مطالعہ کریں اور اپنی قوم اور ذات کے حقوق کی پاسداری کا کچھ سامان کریں۔
اس کام میں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں بلکہ ہم اپنی خدمات لے کر ہمیشہ آپ کے ہم قدم کھڑےہیں۔
اس صفحہ پر علم تاریخ کی عبقری شخصیت رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدونؒ کی تاریخ "تاریخ علامہ ابن خلدون" کی تمام جلدیں میسر ہیں،ڈاون لوڈ کریں اور مستفید ہوں۔



بہت شکریہ!

آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ

آتے رہیے


No comments:

Post a Comment