﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آجکل کے دور میں سودی نظام اور رباء کی لعنت سے بچاؤ کتنا محال اور دشوار کام ہے۔اس وباء سے حفاظت کیلئے مختلف عبقری شخصیات نے زبردست کام کیا ہے،جن میں حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کی اسلامی بینک کاری کاماڈل کافی اہمیت کافی شہرت اور اہمیت کا حامل ہے.اب زندہ قوموں میں اختلاف ہوا ہی کرتا ہے تو اس اسلامی بینکنگ کے ماڈل پر کچھ اکابر علماء بھی مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم سے اختلاف نظریاتی اختلاف رکھتے ہیں جن مییں مفتی زرولی خان صاحب جو کہ ایک بلند پایا عالم ہیں، کافی مشہور ہیں نے ایک کتاب بھی لکھی ہے جو کہ "نام نہاد اسلامی بینکاری" کے نام سے شائع ہوئی ہے۔

ہم نے اس کتاب کو بھی اسلامی بینکاری کے ضمن میں اس صفحہ پر چڑھا دیا ہے تاکہ ہمارے قارئین کی نظر میں ہر بات بالکل واضح ہو جائے،کیونکہ ہم ایک زندہ دل اور غیور قوم کے افراد ہیں۔
ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر نیچے کلک کریں۔
Naam Nihad Islami Bankari PDF
یا
نام نہاد اسلامی بینکاری PDF
آپ کا خادم تسنیم الرحمان آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر ہے۔
آتے رہیے
بہت شکریہ!

No comments:
Post a Comment