﷽
چونکہ قرآن کریم اصل عربی زبان میں ہے اسلئے ہر خاص و عام کی سمجھ مییں آنا بھی ایک مسئلہ ہے،اس مشکل کو ہمارے اکابرین علماء نے مختلف تفاسیر اور تراجم کی شکل میں حل کیا(اللہ ان سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے قرآن کی خدمت کیلئے اپنی زندگانیاں وقف کر ڈالیں)۔
آپ کیلئےمفتی فیض الوحید قاسمی دامت برکاتہم کی تفسیر "خلاصہ قرآن "جو کہ پاروں کا مختصر خلاصہ ہے آڈیو کی شکل میں مہیا کی ہیں،سنتے جایئں اور مستفید ہوتے جایئں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں نہ بھولیں۔
السلام علیکم دوستو!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کر کے اس دنیا میں اپنی بندگی کیلیے بھیجا اور ہدایات کے طور پر اپنے رسولوں اور آسمانی صحیفوں اور کتابوں کو بھی نازل کیا۔اس آخری امت کیلئے قرآن کریم بھیجا اور اس کو سیکھنے،سمجھنے اور عملانے کا حکم دیا۔چونکہ قرآن کریم اصل عربی زبان میں ہے اسلئے ہر خاص و عام کی سمجھ مییں آنا بھی ایک مسئلہ ہے،اس مشکل کو ہمارے اکابرین علماء نے مختلف تفاسیر اور تراجم کی شکل میں حل کیا(اللہ ان سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے قرآن کی خدمت کیلئے اپنی زندگانیاں وقف کر ڈالیں)۔
آپ کیلئےمفتی فیض الوحید قاسمی دامت برکاتہم کی تفسیر "خلاصہ قرآن "جو کہ پاروں کا مختصر خلاصہ ہے آڈیو کی شکل میں مہیا کی ہیں،سنتے جایئں اور مستفید ہوتے جایئں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں نہ بھولیں۔
تمام پارے ایک ہی فائل میں ڈاون لوڈ کرنے کیلئےیہاں پر کلک کریں
پارہ پارہ ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں
- Para 01
- Para 02
- Para 03
- Para 05
- Para 06
- Para 07
- Para 09
- Para 10
- Para 12
- Para 13
- Para 14
- Para 15
- Para 16
- Para 17
- Para 18
- Para 19
- Para 20
- Para 21
- Para 22
- Para 23
- Para 24
- Para 25
- Para 26
- Para 27
- Para 28
- Para 29
- Para 30
No comments:
Post a Comment