﷽
چونکہ قرآن کریم اصل عربی زبان میں ہے اسلئے ہر خاص و عام کی سمجھ مییں آنا بھی ایک مسئلہ ہے،اس مشکل کو ہمارے اکابرین علماء نے مختلف تفاسیر اور تراجم کی شکل میں حل کیا(اللہ ان سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے قرآن کی خدمت کیلئے اپنی زندگانیاں وقف کر ڈالیں)۔
آپ کیلئے مفتی زرولی خان دامت برکاتہم کی مکمل تفسیر آڈیو کی شکل میں مہیا کی ہیں،سنتے جایئں اور مستفید ہوتے جایئں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں نہ بھولیں۔
السلام علیکم دوستو!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کر کے اس دنیا میں اپنی بندگی کیلیے بھیجا اور ہدایات کے طور پر اپنے رسولوں اور آسمانی صحیفوں اور کتابوں کو بھی نازل کیا۔اس آخری امت کیلئے قرآن کریم بھیجا اور اس کو سیکھنے،سمجھنے اور عملانے کا حکم دیا۔چونکہ قرآن کریم اصل عربی زبان میں ہے اسلئے ہر خاص و عام کی سمجھ مییں آنا بھی ایک مسئلہ ہے،اس مشکل کو ہمارے اکابرین علماء نے مختلف تفاسیر اور تراجم کی شکل میں حل کیا(اللہ ان سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے قرآن کی خدمت کیلئے اپنی زندگانیاں وقف کر ڈالیں)۔
آپ کیلئے مفتی زرولی خان دامت برکاتہم کی مکمل تفسیر آڈیو کی شکل میں مہیا کی ہیں،سنتے جایئں اور مستفید ہوتے جایئں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں نہ بھولیں۔
No comments:
Post a Comment