﷽
ہمارے اسلاف کے پُر حِکم کارنامے جہاں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں وہیں انکی اجتہادی خطائیں اور انکے نتیجے میں انکا اجتماعی زوال ہمارے لئے سبق آموز اور باعث عبرت بھی ہیں۔
آئیے اپنی تاریخ اور اسمیں پنہاں سنسنی،تجسس،کمالات،اغلاط،سیاست،رزم و بزم کا ایک طائرانہ مطالعہ کریں اور اپنی قوم اور ذات کے حقوق کی پاسداری کا کچھ سامان کریں۔
اس کام میں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں بلکہ ہم اپنی خدمات لے کر ہمیشہ آپ کے ہم قدم کھڑےہیں۔
اس صفحہ پر علم تاریخ کی عبقری شخصیت محمد بن قاسم فرشتہکی تاریخ "تاریخِ فرشتہ" کی تمام جلدیں میسر ہیں،ڈاون لوڈ کریں اور مستفید ہوں۔
السلام علیکم دوستو !
بقول رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدونؒ ؎
جو قوم اپنی تاریخ سے نا واقف رہتی ہے،وہ اپنے مستقبل کو سنوارنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔مسلمان چونکہ ایک زندہ قوم ہے اور اپنے ماضئ تاباں سے نہ صرف واقف ہے بلکہ اس سےسبق لینے میں بھی پیچھے نہیں !