﷽
السلام علیکم دوستو!
شاعری ادب کی روح ہے اور انسانی زندگی کی بھی۔مگر شاعری کی روح اسکے مختلف محاسن کا لحاظ اور اوزان و عروض کا کامل استعمال ہے۔ہندوستان اور دیگر عجمی ممالک کے ادب اور ادبی خدمات کو کامل انداز میں پرونے لا جو کام علامہ شبلیؒ کا ہے وہ محتاجِ بیاں نہیں ۔اس موضوع پر آپؒ کی شہرہ آفاق کتاب "شعر العجم" آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
ڈاونلوڈ کرنے کیلیے نیچے کلک کریں۔
شعر العجم
No comments:
Post a Comment