﷽
السلام علیکم دوستو!
شاعری ادب کی روح ہے اور انسانی زندگی کی بھی۔مگر شاعری کی روح اسکے مختلف محاسن کا لحاظ اور اوزان و عروض کا کامل استعمال ہے۔
ادب کی دنیا میں علامہ شبلی نعمانی کی خدمات محتاجِ بیان نہیں۔
آپ کے مقالات اس صفحہ پر پیش خدمت ہیں۔
ڈاونلوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment