﷽
خواجہ الطاف حسین حالیؔ اردو ادب کے شعر و ادب اور تنقید میں سنگِ میل کی حیثیت لے حامل ہیں۔آپ کا اردو کلام دیوانِ حالی ؔ کے نام سے ہر خاص و عام کتب خانے کی زینت بنا ہے ، لیکن آپ کی مسدس ’’مد و جزر اسلام‘‘ کی اپنی مستقل شناخت ، ساکھ اور اہمیت ہے۔
آپ کی خدمت میں اسی مسدس کا ایک نسخہ پیش ہے۔
دی ہوئی لنک سے ڈاون لوڈ کریں اور مستفید ہوں۔
دعاؤں میں نہ بھولیں
آپکا خادم
No comments:
Post a Comment