Tuesday, February 28, 2017

Maulana Maududi Ke Saath Meri Rafaqat ki Sarguzasht By Sheikh Manzoor Nomani Free PDF Download.

 

السلام علیکم دوستو!

حضرت مولانا محمد منظور نعمانی ؒ کی کتاب ‘‘ مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سر گذشت اور اب میرا موقف‘‘ ڈاون لوڈ کریں۔

Wednesday, February 22, 2017

Musaddas E Hali By Khawaja Altaf Hussain Hali Free PDF Download.

خواجہ الطاف حسین حالیؔ  اردو ادب کے شعر و ادب اور تنقید میں سنگِ میل کی حیثیت لے حامل ہیں۔آپ کا اردو کلام دیوانِ حالی ؔ کے نام سے ہر خاص و عام کتب خانے کی زینت بنا ہے ، لیکن آپ کی مسدس ’’مد و جزر اسلام‘‘ کی اپنی مستقل شناخت ، ساکھ اور اہمیت ہے۔
آپ کی خدمت میں اسی مسدس کا ایک نسخہ پیش ہے۔
دی ہوئی لنک سے ڈاون لوڈ کریں اور مستفید ہوں۔
Musaddas e Hali PDF


دعاؤں میں نہ بھولیں
آپکا خادم 

تسنیم الرحمان حامیؔآتے رہئے

Thursday, February 16, 2017

Maqalaat E Shibli Free PDFDownload.


السلام علیکم دوستو!

شاعری ادب کی روح ہے اور انسانی زندگی کی بھی۔مگر شاعری کی روح اسکے مختلف محاسن کا لحاظ اور اوزان و  عروض کا کامل استعمال ہے۔
ادب کی دنیا میں علامہ شبلی نعمانی کی خدمات محتاجِ بیان نہیں۔
آپ کے مقالات اس صفحہ پر پیش خدمت ہیں۔
ڈاونلوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

مقالاتِ شبلی جلد 1

دعاوں کا طالبآپ کا خادم

تسنیم الرحمان حامیؔ

آتے رہیے۔

Sher ul Ajam By Allama Shibli Nomani Free PDF Download.


 ﷽

السلام علیکم دوستو!

شاعری ادب کی روح ہے اور انسانی زندگی کی بھی۔مگر شاعری کی روح اسکے مختلف محاسن کا لحاظ اور اوزان و  عروض کا کامل استعمال ہے۔
ہندوستان اور دیگر عجمی ممالک کے ادب اور ادبی خدمات کو کامل انداز میں پرونے لا جو کام علامہ شبلیؒ کا ہے وہ محتاجِ بیاں نہیں ۔اس موضوع پر آپؒ کی شہرہ آفاق کتاب "شعر العجم" آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
ڈاونلوڈ کرنے کیلیے نیچے کلک کریں۔
شعر العجم

دعاوں کا طالبآپ کا خادم

تسنیم الرحمان حامیؔ
آتے رہیے۔