﷽
السلام علیکم دوستو!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کر کے اس دنیا میں اپنی بندگی کیلیے بھیجا اور ہدایات کے طور پر اپنے رسولوں اور آسمانی صحیفوں اور کتابوں کو بھی نازل کیا۔اس آخری امت کیلئے قرآن کریم بھیجا اور اس کو سیکھنے،سمجھنے اور عملانے کا حکم دیا۔چونکہ قرآن کریم اصل عربی زبان میں ہے اسلئے ہر خاص و عام کی سمجھ مییں آنا بھی ایک مسئلہ ہے،اس مشکل کو ہمارے اکابرین علماء نے مختلف تفاسیر اور تراجم کی شکل میں حل کیا(اللہ ان سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے قرآن کی خدمت کیلئے اپنی زندگانیاں وقف کر ڈالیں)۔
آپ کیلئے حکیم الامت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی ؒ کی تفسیر "بیان القرآن" مہیا کی ہے،پڑھتے جایئں اور مستفید ہوتے جایئں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں نہ بھولیں۔
No comments:
Post a Comment