Dajjali Fitna Ke Numaiyan Khad O Khaal By Maulana Manazir Ahsan Geelani Free PDF Download.
﷽السلام علیکم دوستو !
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا مناظر احسن گیلانی کی کتاب "دجّالی فتنہ کے نمایاں خد و خال" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔
شکریہ!
آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔آتے رہیے
No comments:
Post a Comment