Saturday, January 21, 2017

Maashi Dehshatgardi | Economic Terrorism By Zaid hamid Free PDF Download.

 ﷽
السلام علیکم دوستو!

دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آجکل کے دور میں سودی نظام اور رباء کی لعنت سے  بچاؤ کتنا محال اور دشوار کام ہے۔اس وباء  کی اصل بنیاد اور چہرہ آپ کے سامنے لانے کیلئے آپ کے سامنے مشہور دفاعی تجزیہ نگار اور اسکالر سیّد زید حامد کے ٹی وی پر سلسلہ وار دیئے ہوے پروگراموں کی تحریری دستاویز "معاشی دہشت گردی" ہم نے آپ کی خدمت میں پیش کر دی ہے۔
ڈاون لوڈ کرنے کیلئے کلک کریں۔
معاشی دہشت گردی

آپکا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ

آتے رہیے!

Ahang Aur Urooz By Kamal Ahmad Sdiqui Free PDF Download.

 ﷽السلام علیکم دوستو!

شاعری ادب کی روح ہے اور انسانی زندگی کی بھی۔مگر شاعری کی روح اسکے مختلف محاسن کا لحاظ اور اوزان و  عروض کا کامل استعمال ہے-
فن عروض پر محترم کمال احمد صدیقی کی شہرہ آفاق کتاب "آہنگ اور عروض" آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
ڈاونلوڈ کرنے کیلیے نیچے کلک کریں۔
آہنگ اور عروض
دعاوں کا طالبآپ کا خادمتسنیم الرحمان حامیؔ
آتے رہیے۔

Dajjal Volume 1,2 and 3 By Mufti Abu Lubaba Shah Mansoor Free PDF Download.

 ﷽

السلام علیکم دوستو !

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔
اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری  نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔
اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا ابولبابہ شاہ منصور مدظلہم  کی شہرہ آفاق کتاب  "دجّال" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے تینوں جلدیں پیش کر رہے ہیں۔
ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

شکریہ!

آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔

آتے رہیے

Monday, January 2, 2017

Tarjuma Bayanul Quraan By Hakeemul Ummah Ashraf Ali Thanvi Free PDF Download.

السلام علیکم دوستو!

اللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا کر کے اس دنیا میں اپنی بندگی کیلیے بھیجا اور ہدایات کے طور پر اپنے رسولوں اور آسمانی صحیفوں اور کتابوں کو بھی نازل کیا۔اس آخری امت کیلئے قرآن کریم بھیجا اور اس کو سیکھنے،سمجھنے اور عملانے کا حکم دیا۔
چونکہ قرآن کریم اصل عربی زبان میں ہے اسلئے ہر خاص و عام کی سمجھ مییں آنا بھی ایک مسئلہ ہے،اس مشکل کو ہمارے اکابرین علماء نے مختلف تفاسیر اور تراجم کی شکل میں حل کیا(اللہ ان سب کو جزائے خیر دے جنہوں نے قرآن کی خدمت کیلئے اپنی زندگانیاں وقف کر ڈالیں)۔
آپ کیلئے حکیم الامت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی ؒ کی تفسیر "بیان القرآن" مہیا کی ہے،پڑھتے جایئں اور مستفید ہوتے جایئں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں نہ بھولیں۔

 ڈاون لوڈ کرنے کیلئےیہاں پر کلک کریں

خدمت کا موقع دینے کیلئے بہت شکریہ!آتے رہیے۔

آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ

آتے رہیے 

Tareekh e Undulus By Maulana Riyasat Ali Nadvi Free PDF Download.

 السلام علیکم دوستو !

بقول رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدونؒ    ؎جو قوم اپنی تاریخ سے نا واقف رہتی ہے،وہ اپنے مستقبل کو سنوارنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔مسلمان چونکہ ایک زندہ قوم ہے اور اپنے ماضئ تاباں سے نہ صرف واقف ہے بلکہ اس سےسبق لینے میں بھی پیچھے نہیں !ہمارے اسلاف کے پُر حِکم کارنامے جہاں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں وہیں انکی اجتہادی خطائیں اور انکے نتیجے میں انکا اجتماعی زوال ہمارے لئے سبق آموز اور باعث عبرت بھی ہیں۔آئیے اپنی تاریخ اور اسمیں پنہاں سنسنی،تجسس،کمالات،اغلاط،سیاست،رزم و بزم کا ایک طائرانہ مطالعہ کریں اور اپنی قوم اور ذات کے حقوق کی پاسداری کا کچھ سامان کریں۔اس کام میں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں بلکہ ہم اپنی خدمات لے کر ہمیشہ آپ کے ہم قدم کھڑےہیں۔اس صفحہ پر مولانا ریاست علی الندوی کی تاریخ "تاریخِ اندلس"میسر ہے،ڈاون لوڈ کریں اور مستفید ہوں۔

بہت شکریہ!آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔآتے رہیے

Adyan Ki Jung By Maulana Asim Omar Free PDF Download.

  ﷽

السلام علیکم دوستو !

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔
اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری  نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔
اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا عاصم عمر کی کتاب  "ادیان کی جنگ" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔
ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

ادیان کی جنگ

شکریہ!

آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔

آتے رہیے

Imama Mehdi Ke Dost Aur Dushman By Maulana Asim Omar Free PDF Download.

السلام علیکم دوستو !

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری  نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا عاصم عمر کی کتاب  "امام مہدی کے دوست اور دشمن" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

امام مہدی کے دوست اور دشمن

شکریہ!آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔آتے رہیے

Dajjali Fitna Ke Numaiyan Khad O Khaal By Maulana Manazir Ahsan Geelani Free PDF Download.

 ﷽السلام علیکم دوستو !

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری  نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا مناظر احسن گیلانی کی کتاب  "دجّالی فتنہ کے نمایاں خد و خال" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

شکریہ!

آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔آتے رہیے

Bermuda Tikun Aur Dajjal By Maulana Asim Omar Free PDF Download.

 ﷽
السلام علیکم دوستو !

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔
اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری  نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔
اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا عاصم عمر کی کتاب  "برمودا تکون اور دجّال" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔
ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

 برمودا تکون اور دجّال

شکریہ!آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔
آتے رہیے

Teesri Jang e Azeem Aur Dajjal By Maulana Asim Omar Free PDF Download.

 ﷽
السلام علیکم دوستو !

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دجال لعین اور اسکے یہودی اور صہیونی کارندے پچھلے کئی صدیوں سے انسانیت اور خاص کر اسلام کا پاک جامے کو تار تار کرنے کیلئے کتنی ہمہ جہت اور منظم سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں اور اپنے زعم میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔
اللہ کے تمام مکرم انبیائے کرام نے اپنی اپنی امم کو اس عظیم فتنے سے ڈرایا اور آخری  نبی حظرت محمد عربیﷺ نے اسے قیامت صغریٰ کا نام دیا۔
اس فتنے کے مختلف خدو خال،پہلؤوں اور سازشوں ،منصوبوں کو امت کے سامنے لانے کیلیے قرون اولیٰ سے لیکر آجتک ہمارے پُر بصیرت علماء نے کافی اور اہم کام کیا ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا عاصم عمر کی کتاب  "تیسری جنگ عظیم اور دجّال" ہے ،اس صفحہ پر آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔
ڈاون لوڈ کرنے کیلئے نیچے کلک کریں۔

 تیسری جنگ عظیم اور دجال

شکریہ!آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ۔
آتے رہیے

Tareekh e Islaam By Maulana Akbar Khan Najeeb Abadi Volumes 1,2 and 3 Free PDF Download.

السلام علیکم دوستو !

بقول رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدونؒ    ؎
جو قوم اپنی تاریخ سے نا واقف رہتی ہے،وہ اپنے مستقبل کو سنوارنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔
مسلمان چونکہ ایک زندہ قوم ہے اور اپنے ماضئ تاباں سے نہ صرف واقف ہے بلکہ اس سےسبق لینے میں بھی پیچھے نہیں !
ہمارے اسلاف کے پُر حِکم کارنامے جہاں ہمیں حوصلہ دیتے ہیں وہیں انکی اجتہادی خطائیں اور انکے نتیجے میں انکا اجتماعی زوال ہمارے لئے سبق آموز اور باعث عبرت بھی ہیں۔
آئیے اپنی تاریخ اور اسمیں پنہاں سنسنی،تجسس،کمالات،اغلاط،سیاست،رزم و بزم کا ایک طائرانہ مطالعہ کریں اور اپنی قوم اور ذات کے حقوق کی پاسداری کا کچھ سامان کریں۔
اس کام میں آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں بلکہ ہم اپنی خدمات لے کر ہمیشہ آپ کے ہم قدم کھڑےہیں۔
اس صفحہ پر علم تاریخ کی عبقری شخصیت مولانا اکبر خان نجیب آبادیؒ کی تاریخ "تاریخِ اسلام" کی تمام جلدیں میسر ہیں،ڈاون لوڈ کریں اور مستفید ہوں۔

بہت شکریہ!

آپ کا خادم تسنیم الرحمان حامیؔ

آتے رہیے